Term And Condation

ایل این سی کا کیا مطلب ہے ؟

ایل این سی کا مطلب لائف نیڈز کارپوریشن

ایل این سی کیا رجسٹر کمپنی ہے ؟

ایل این سی رجسٹرڈ کمپنی ہے جو SECP اور FBR سے رجسٹر ہے ۔ ایل این سی

کمپنی کیا کام کرتی ہے؟

کمپنی پاکستان میں لوگوں کو آسان شرائط پر بزنس فراہم کرتی ہے اور تمام پاکستانی لوگوں کو آسان شرائط پر ضروریات زندگی حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔

ایل این سی کمپنی کی کون سی پروڈکٹ ہیں ؟

گھر اور گاڑی ۔

ایل این سی کمپنی میں رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہے ؟

کمپنی کی پروڈکٹ میں رجسٹرڈ ہونے کے لئے 25 ہزار روپے ادا کرکے اپنی ضرورت کی چیز کا انتخاب کرنا ہوتا ہے اور اس طرح آپ کمپنی کے ساتھ رجسٹرڈ ہو جاتے ہیں یاد رکھیں یہ رقم پچیس ہزار روپے ہر اس ممبرکے لئے واپسی ہیں جو کمپنی سے اپنے منتخب کردہ ضروریات زندگی کی چیز حاصل نہیں کر پاتا ۔

کمپنی پروڈکٹ ممبر کو کس ٹائم ڈلیور کرتی ہے ؟

جو ممبر 25 ہزار روپے ادا کرکے اپنی پروڈکٹ کا انتخاب کرتا ہے کمپنی اس ممبر کا نام ڈراپ باکس میں ڈال دیتی ہے کمپنی ہر ماہ یکم سے 5 تاریخ کے درمیان ڈراپ باکس اوپن کر کے اس میں سے پرچیاں نکال کے اوپن کرتی ہے ان پرچیوں پے جن ممبران کے نام ہوتے ہیں اس ماہ کے قراندازی میں حقدار ٹھہرتے ہیں اور کمپنی ان ممبران کو ان کی پروڈکٹ 24 ماہ کے اندر فراہم کرنے کی قانونی طور پر ذمہ دار ہوتی ہے ۔

کمپنی سے ممبرشپ واپس کب اور کتنے ٹائم بعد ہوتی ہے ؟

حاصل کی گئی ممبرشپ 24 ماہ سے پہلے واپس نہیں ہوتی اگر کوئی ممبر پالیسی کے مطابق وہ خوش نصیب نہیں ٹھہرتا وہ رجسٹرڈ ہونے کے 24 ماہ بعد کمپنی کو اپنی ممبرشپ اور معاہدہ واپس کر کے اپنی ممبرشپ فیس 25 ہزار روپے لینے کا حقدار ہوتا ہے اگر کوئی ممبر شپ واپس نہیں کرتا کمپنی خود سے کسی کو ممبر شپ واپس نہیں کرے گی ۔